"عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی روابط
سطر 88:
سعودی افواج نے اس سے پہلے [[اردن]] کو بھی اپنے دائرۂ اقتدار میں شامل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن انگریزوں کے دباؤ کی وجہ سے وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکیں۔ اگر ابن سعود اردن اور یمن کی مہمات میں کامیاب ہوجاتے تو پورا [[جزیرہ نما عرب|جزیرہ نمائے عرب]] ان کے تحت آجاتا لیکن اس وقت بھی ابن سعود کی حکومت رقبے کے لحاظ سے [[ایشیا]] میں سب سے بڑی عرب حکومت تھی اور [[یمن]]، [[سلطنت عمان|عمان]] اور بعض ساحلی علاقوں کو چھوڑ کر پورے جزیرہ نمائے عرب پر سعودی بالادستی قائم تھی۔
 
22 ستمبر 1932ء کو نجد و حجاز کی اس نئی حکومت کو [[سعودی عرب]] {{عLang-ar| المملكة العربیة السعودیة }} کا نام دیا گیا۔
 
== اصلاحات ==