"عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی روابط
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 70:
}}
{{Contains Arabic text}}
 
[[تصویر:Ibn Saud.jpg|thumb|ابن سعود]]
 
[[نجد]] کا سعودی خاندان انیسویں صدی کے آغاز میں جزیرہ نمائے عرب کے بہت بڑے حصے پر قابض ہو گیا تھا لیکن [[مصر|مصری]] حکمران [[محمد علی پاشا]] نے [[آل سعود]] کی ان حکومت کو 1818ء میں ختم کردیا تھا۔ سعودی خاندان کے افراد اس کے بعد تقریبا{{دوزبر}} 80 سال پریشان پھرتے رہے یہاں تک کہ 20 ویں صدی کے اوائل میں اسی خاندان میں ایک اور زبردست شخصیت پیدا ہوئی جس کا نام '''عبد العزیز بن عبد الرحمن''' تھا جو عام طور پر سلطان ابن سعود کے نام سے مشہور ہیں۔