87,317
ترامیم
م (روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:جغرافیہ جنوب مشرقی یورپ) |
|||
'''دریائے ڈینیوب''' (The Danube River) [[یورپ]] کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ [[یورپی یونین]] کا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ [[جرمنی]] کے جنوب مغربی صوبے بادن ورتمبرگ کے کالے جنگلات (Black Forest) کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلتا ہے اور 2,860 [[کلومیٹر]] کا فاصلہ طے کرتے ہوئے [[رومانیہ]] کے علاقے میں [[بحیرہ اسود]] میں جا گرتا ہے۔
ڈینیوب دس ملکوں [[جرمنی]]، [[آسٹریا]]، [[سلوواکیہ]]، [[ہنگری]]، [[
رومانیہ کے علاقے میں اس میں جہاز رانی بھی ہوتی ہے۔ اس کے کنارے یورپ کے بہت سے مشہور شہر آباد ہیں جن میں [[ویانا]] ، [[براٹسلاوا]] ، [[بوداپست]] ، [[بلغراد]] ، [[بریلا]] اور [[گلاٹی]] شامل ہیں۔
|