"نیت قبول حیات کاکاخیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 39:
[[File:Governor Gupis and Charvelu Koh-e-Ghizer.jpg|thumb|گورنر گوپس راجہ حسین علی خان کے ساتھ چارویلو نیت قبول حیات کاکاخیل خوشگوار انداز میں۔ تصویر 1952]]
== بالائی غذر میں بنیادی تعلیم کے لئے کوششیں ==
سن [[1940ء1951ء]] میں آپ نے ایک پرائیوٹ پرائمری اسکول کا اجراء کیا۔ غالبًا اسی اسکول سے بچے پرائمیری پاس کر کے دیگر جگہوں میں تعلیم کے حصول کے لئے چلے جاتے تھے۔ ان کی اس کوشش کی وجہ سے اس وقت سینکڑوں بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہوگئے۔  بعد میں آغا خان ایجوکیشن سروس نے اس اسکول کو اپنے ساتھ اِلحاق کر لیا۔ اس کاوش کی وجہ سے آج علاقہ ہذا کی شرح خواندگی قریبا 85 فیصد ہے۔ یہی وہ کاوش تھی جس کی وجہ سے اس کہ نمبردار اعلی کا خطاب دیا گیا۔ یہ خطاب ان کو گلگت ایجنسی کے پہلے مسلمان پولیٹیکل ایجنٹ [[سردار محمد عالم خان]] کی طرف سے عطا کیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==