"دریائے غذر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«دریائے غذر کا منبع شندور جھیل اور باہا لنگر جھیل ہیں۔ یہ دریا شندور میں مشرق...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1:
دریائے غذر کا منبع شندور جھیل اور باہا لنگر جھیل ہیں۔ یہ دریا شندور میں مشرق کی طرف بہتا ہوا لنگر کے مقام پر باہا جھیل سے نکلنے والی ندی سے ملتی ہے اور پھر اسی طرح مشرق کی طرف بہتا ہوا قریبا 200 کلومیٹر کے مسافت طے کرنے کے بعد دریائے سندھ سے جا ملتا ہے۔
[[زمرہ:گلگت بلتستان کے دریا]]
[[زمرہ:دریائے سندھ کے معاون]]