"وادی گولاغمولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Shahi_Mall.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Hystrix نے حذف کردیا ہے
تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "Golaghmuli Valley"
سطر 1:
'''Golaghmuli ویلی ('''[[اردو]]: '''وادی پھنڈر)''' یا '''Koh-i-Ghizer ([[اردو]]: کوہ غذر)''' یا '''وادی  شہداء ('''[[اردو]]: '''وادی شہداء)''' یا '''شندور وادی ([[اردو]]: وادی شندور)  ''' غذر بالا میں ایک  پہاڑی وادی کا نام ہے۔ یہ وادی چترال سے مشرق  کی طرف شندور سے شروع ہوتی ہے اور پھنڈر تک جا کے ختم ہوجاتی ہے۔ اس کے جنوب میں وادی سوات واقع ہے جو ہندارپ نالہ سے جڑی ہوئی ہے۔  وادی گولاغمولی چترال سے بلند و بالا پہاڑی سلسلوں کے ذریعے سے الگ ہوتی ہے۔ اگر کوئی گلگت سے اس وادی کی سیر کو نکلے تو اس کو گلگت شہر سے مغرب کی طرف قریباََ 150 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا۔ گوپس کے مقام پر ایک روڈ شمال کی طرف یاسین کو جاتی ہے جبکہ دوسری بڑی شاہراہ مغرب کی طرف وادی گولاغمولی، وادی پھنڈر کے ساتھ وادی شندور کی طرف نکلتی ہے۔
{{Infobox body of water
| name = وادی گولاغمولی<br />Golaghmuli Valley
| native_name = کوہ غذر<br />Koh-i-Ghizer
| native_name_lang =
| other_name =پھنڈر
| image =
| alt =
| caption =
| image_bathymetry =
| alt_bathymetry =
| caption_bathymetry =
| location = وادی شندور، [[ضلع غذر]]، [[گلگت بلتستان]]، [[پاکستان]]
| group =
| coords = {{Coord|36.1573309|72.7381|region:PK_type:waterbody|display=inline,title}}
| type = وادی
| part_of =
| etymology =
| inflow = [[دریائے غذر]]
| rivers =
| outflow =
| oceans =
| catchment =
| catchment_ref =
| basin_countries = پاکستان
| agency = گلگت بلتستان
| map_alt =
| map_caption =
| pushpin_map = Pakistan
| pushpin_label_position =
| pushpin_map_alt =
| pushpin_map_caption = پاکستان میں مقام
| latd =36
| latm =15
| lats =0
| latNS =
| longd =72
| longm =73
| longs =0
| longEW =
| residence_time =
| salinity =
| shore =
| shore_ref =
| elevation =
| elevation_ref =
| frozen =
| islands =
| sections =
| trenches =
| benches =
| cities = گولاغمولی
| website =
| reference =
|Image = Phander Village.jpg}}
 
== تاریخ ==
'''وادی گولاغمولی''' (Golaghmuli Valley) یا '''[[وادی پھنڈر]]''' (Phander Valley) یا '''[[کوہ غذر]]''' (Koh-i-Ghizer) یا '''[[وادی شہداء]]''' (Valley of Martyrs) یا '''[[وادی شندور]]''' (Shandur Valley) [[گلگت بلتستان]]، [[پاکستان]] کے بالائی [[ضلع غذر]] میں ایک بلند پہاڑی [[وادی]] ہے۔ وادی [[چترال]] کے مشرق اور [[ضلع سوات]] کے شمال میں واقع ہے۔
وادی گولاغمولی کا ضلع غذر کی تاریخ میں ایک کلیدی کردار رہا ہے۔ ماضی بعید اور ماضی قریب میں یہاں کے بزرگوں نے نہ صرف ضلع غذر کے لیے بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے بے مثل قربانیاں دی ہیں۔ یہ وادی پہلے تحصیل گوپس کے حدود میں آتی تھی اب تحصیل پھنڈر بن جانے کے بعد یہ اس تحصیل کی سب سے بڑی اور خوبصورت وادی ہے۔ اس وادی میں کئی بزرگوں نے نام پیدا کئے۔  اس وادی کے لوگوں میں نرمی، حلیمی اور سخنوری مشہور ہے۔ 1973ء کے ایف سی آر کے خاتمے کے بعد یہاں کے مقامی راجاؤں کا اثر و رسوخ بھی ختم ہو گیا۔ یہاں کا آخری مقامی حکمران نیت قبول حیات کاکاخیل ثابت ہوا۔ ان حکمرانوں نے ماضی میں جنگ آزادی سے لیکر گلگت بلتستان کی آزادی تک کافی قربانیاں دی ہیں۔ 
 
Golaghmuli وادی گیا تھا کی اسٹریٹجک اہمیت کی وجہ سے اس کی طرف جاتا ہے کرنے کے لئے ایک اعلی پہاڑ کو منتقل کرنے کے لئے ، Laspur میں وادی چترال کے ذریعے شندور کے سب سے اوپر ، اور اس کے بعد کے لئے Mastuj. ایک گیٹ وے کے کی منظوری ''Dadaili پاس'' میں Handarap Nallah جاتا ہے جس میں سوات کے ضلع.
 
== دیہات ==
گولاغمولی، گولاغتوری، ہیرکوش، شاہی مال، ترچ، کھوناندھ، جیکاناندھ، ہندارپ، علی آباد، ٹیرو، باہچ، ہیلتی، بارست، پھنڈر کے کافی جگے شامل ہیں۔
 
== زبان ==
لوگ [[کھووار|کھوار زبان]] کو مقامی زبان کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔جو صرف ایک ہی زبان بولی جاتی ہیں ۔ تاہم لوگوں کو  [[شینا زبان|شینا]], [[اردو]] اور [[انگریزی زبان]] میں بھی عبور حاصل ہے۔
 
== مذہب ==
اسلام ہی یہاں کا  واحد مذہب ہے . زیادہ تر لوگوں کا تعلق  [[اسماعیلی]] اور [[اہل سنت|سنی]] فرقوں سے ہے . یہاں کی آبادی کا 65 فیصد حصہ اسماعیلوں پر مشتمل ہے جبکہ باقی لوگ سنی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔
 
== آب و ہوا ==
گولاغمولی وادی کی آب و ہوا مقامی ہی سمجھی جاتی ہے۔  ایک سال کے دوران بارش کا سیزن مارچ سے جون تک ہے۔ جبکہ جنوری سے مارچ تک سخت برف پڑتی ہے۔  [[کوپن کی موسمی زمرہ بندی|Köppen-گائیکر]] کے مطابق یہاں کا اوسط درجہ حرارت 19.6 درجہ سنٹی گریڈ جبکہ سال میں اوسط بارش 429 ملی میٹر ہے۔
<div style="width:70%;">
{{Weather box
|location = تحصیل بھنڈر|single line = Y|metric first = Y|Jan mean C = 4.1|Feb mean C = 5.0|Mar mean C = 9.8|Apr mean C = 15.3|May mean C = 19.4|Jun mean C = 24.9|Jul mean C = 26.1|Aug mean C = 25.4|Sep mean C = 21.9|Oct mean C = 17.0|Nov mean C = 11.5|Dec mean C = 6.5|year mean C = 26.1|Jan high C = 8.3|Feb high C = 9.5|Mar high C = 14.9|Apr high C = 21.0|May high C = 25.6|Jun high C = 31.8|Jul high C = 32.8|Aug high C = 32.0|Sep high C = 28.7|Oct high C = 23.7|Nov high C = 17.4|Dec high C = 10.9|year high C = 32.8|Jan low C = 0.0|Feb low C = 0.6|Mar low C = 4.8|Apr low C = 9.7|May low C = 13.3|Jun low C = 18.0|Jul low C = 19.5|Aug low C = 18.8|Sep low C = 15.2|Oct low C = 10.3|Nov low C = 5.6|Dec low C = 2.1|year low C = 11.4|precipitation colour = green|Jan precipitation mm = 69|Feb precipitation mm = 99|Mar precipitation mm = 146|Apr precipitation mm = 139|May precipitation mm = 69|Jun precipitation mm = 22|Jul precipitation mm = 52|Aug precipitation mm = 56|Sep precipitation mm = 40|Oct precipitation mm = 31|Nov precipitation mm = 26|Dec precipitation mm = 51|source 1 = Climate-Data.org<ref>http://www.accuweather.com/en/ir/shandul/511646/weather-forecast/511646</ref>}}
</div>
 
== حوالہ جاتقبائل ==
اس وادی میں مختلف قسم کے قوم قبائل آباد ہیں ان میں سے بیشتر یہاں کے پشتنی باشندے ہیں جبکہ دوسرے علاقوں سے ہجرت کر کے یہاں آنے والوں کی بھی خاصی تعداد ہے۔ یہاں کے مشہور قوم قبائل درج زیل ہیں:
{{حوالہ جات}}
* [[حسین ابن علی|کاکاخیل (قبیلہ)]] کے لوگ گلوغ مولی، پھنڈر ٹیرو بارست ، پینگل، شمرن الغرض پورے ضلعے میں آباد ہیں۔
* چوروٹے گولاغتوری اور ٹیرو میں آباد ہیں۔
* شوکھائے ہیاں کے پشتنی باشندے ہیں جن کی تاریخ کافی پرانی ہے۔
* شومورے
* راجا
* موکھے ہندارپ میں مقیم ہیں
* کھونے
* جیکانے
* ماشولے ٹیرو میں آباد ہیں
 
== گزرگاہیں ==
یہاں کے دو گزرگاہیں مشہور ہیں ان میں سے پہلا درۂ شندور اور دوسرا درۂ ڈاڈائلی (ڈاڈاریلی)۔ ان کے علاوہ چمرکھن آن ، نغلاچو داہار، غوٹ بر آن اور چھاشی نالے کی گزرگاہیں شامل ہیں۔
 
== جھیلوں ==
ضلع غذر کی زیادہ تر جھیلیں اس وادی میں واقع ہیں۔ ان جھیلوں ہی کی وجہ سے پورے ضلعے کو جھیلوں کا ضلع کہا جاتا ہے۔ گولاغمولی میں واقع جھیلیں درج زیل ہیں۔
* کھوکش لنگر باہا جھیل <ref>http://myGolaghmuli.com/baha-lake-ghizer-gilgit-baltistan-pakistan/</ref>
* شندور جھیل <ref>http://www.shandur.chitralstudio.com/shandur-lake/</ref>
* ہندارپ جھیل
* باریچ جھیل یہ مصنوعی جھیل  نما تالاب ہے جو نومبر میں سوکھ جاتا ہے ۔
* کنیسو ٹیکوجھیل 1
* کنیسو ٹیکو جھیل 2
* شاہی مال جھیل
 
== بیرونی روابط ==
* [https://productforums.google.com/forum/#!topic/gec-earth-browsing/PTifa0sf8nc https://productforums.google.com/forum/#!موضوع/gec-زمین براؤزنگ/PTifa0sf8nc]
* http://www.myGolaghmuli.com
* http://www.shandur.chitralstudio.com/shandur-lake/
* http://www.alltravels.com/pakistan/northern-areas/teru
 
== حوالہ جات ==
{{Reflist}}
[[زمرہ:ضلع غذر]]