"روپیے کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ تصاویر
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
 
[[تصویر:Vinay bhanawat 786 Indian Currency Note collection world records India.JPG|thumbnail|دس روپے کے بھارتی نوٹوں کا بنڈل]]
[[تصویر:Indian one Rupee coin (YS).JPG|thumbnail|ایک روپیے کا سکہ]]
[[ہندوستان]] دنیا کی ان قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے جہاں چھٹی صدی قبل مسیح میں سکوں کا رواج عام ہو چکا تھا۔ روپے لفظ کو روپا سے مشتق سمجھا جاتا ہے جس کا مطلب چاندی ہے اور [[سنسکرت زبان]] میں روپيكم کا مطلب ہے چاندی کا سکہ۔ روپیہ لفظ اصلاً سنہ 1540ء - 1545ء کے درمیان میں [[شیر شاہ سوری]] کی طرف سے جاری کئے گئے چاندی کے سکوں کے لئے استعمال کیا گیا۔ اصل روپیہ چاندی کا سکہ ہوتا تھا جس کا وزن 11.34 گرام تھا۔ یہ سکے [[برطانوی راج]] میں بھی مستعمل رہے۔
 
بیسویں صدی میں [[خلیج فارس]] کے ممالک (خلیجی ممالک) اور عرب ملکوں میں [[بھارتی روپیہ]] کرنسی کے طور پر مقبول تھا۔ سونے کی اسمگلنگ اور بھارتی کرنسی کے بیرونی استعمال کو روکنے کے لئے مئی 1959ء میں [[ریزرو بینک آف انڈیا]] نے خلیجی روپیہ متعارف کرایا۔ ساٹھ کی دہائی میں [[کویت]] اور [[بحرین]] نے آزادی کے بعد اپنی کرنسی کا استعمال شروع کیا اور 1966ء میں بھارتی روپے کی گراوٹ سے بچنے کے لئے [[قطر]] نے بھی اپنی کرنسی شروع کر دی۔<ref>{{cite web|url=http://www.chiefacoins.com/Database/Countries/Qatar.htm|accessdate=25 فروری 2010ء|title=Qatar}}</ref>
 
== چاندی کا روپیہ ==