"کرپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Kirpan small.JPG|تصغیر|کرپان]]
 
کرپان: وہ چھوٹی تلوار جس سے قربانی کی جائے بھینٹ چڑھائی جائے یہ عموماً سکھوں کے پاس ہوتی ہے نیز تلوار، شمشیر۔ سکھوں کی مذہبی علامت <br />
کرپان: خنجر جو اپنے دفاع کے لیے رکھا جاتا ہے۔مثل مشہور ہے کہ سکھ کرپان کے بغیر، بنگالی پان کے بغیر اور شاعر دیوان کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکلتے۔<br />