"بوسٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[ملف:MassStateHouse.jpg|left|thumb|ارضِ بوسٹن]]
 
'''بوسٹن''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Boston''')، ایک شہرِ اعظیم ہے، [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] میں۔ [[میساچوسٹس]] کی دار الحکومت ہے، اور کہتے ہے کہ بوسٹن امریکہ کی سب سے بڑا شہرِ علم ہے۔ یہ امریکہ کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ امریکہ کے خطے [[نیو انگلینڈ]] کا سب سے بڑا شہر اور اس کا معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں کا غیر سرکاری دارلحکومت ہے۔ شہر کا رقبہ 48٫43 مربع میل (125٫43 مربع کلومیٹر) ہے۔ [[2011ء]] میں اس کی آبادی کا تخمینہ 625087 لگایا گیا ہے، اس کے حساب سے یہ امریکہ کا 21واں بڑا شہر ہے۔
 
بوسٹن کی آبادی تقریبا۶۳۶۰۰۰ ہے۔ بوسٹن نیو یارک کے جنوبی میں واقع ہےاور تقریبا ۴۰۰ میل دور ہے۔ وہ کے جنوب میں جحرا وقیانو سے ہے۔ بوسٹن بھی منتریال کے کریب ہے۔