"انڈریو جانسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 5:
انتقال: 1875ء
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکا]] کا سترھواں صدر ۔ [[شمالی کیرولائنا]] میں پیدا ہوا۔ غریب خاندان کا فرد تھا۔ 1843ء میں [[کانگرس]] کا ممبر منتخب ہوا۔ 1864ء میں نائب صدر اور [[ابراہام لنکن]] کی وفات کے بعد 1865ء میں صدر چنا گیا۔ علیحدگی پسند ریاستوں کے بارے میں نرم پالیسی کا حامی تھا۔ اس بنا پر 1868ء میں ریڈیکل پارٹی نے سینٹ میں اس کے خلاف مذمت کی قرارداد پیش کی مگر وہ ایک ووٹ سے نامنظور ہوگئی۔
 
{{امریکی صدور}}