"بحیرہ احمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
'''بحیرہ احمر''' (Red Sea) یا بحیرہ قلزم [[بحر ہند]] کی ایک خلیج ہے۔ یہ آبنائے [[آبنائے باب المندب|باب المندب]] اور [[خلیج عدن]] کےذریعے بحر ہند سےمنسلک ہے۔ اس کے شمال میں جزیرہ نمائے [[جزیرہ نما سینا|سینا]]، [[خلیج عقبہ]] اور [[خلیج سوئز]] واقع ہیں جو [[نہر سوئز]] سے ملی ہوئی ہے۔ 19 ویں صدی تک یورپی اسے [[خلیج عرب]] بھی کہتے تھے۔
 
[[ملف:Red Sea Ur.svg|thumb|بحیرہ احمر یا بحیرہ قلزم کا نقشہ]]
سطر 9:
== خصوصیات ==
 
بحیرہ احمر کا پانی دنیا کے نمکین ترین پانیوں میں سے ایک ہے۔ شدید گرم موسم کے باعث آبی بخارات بننے کے عمل میں تیزی اور ہوا کے دباؤ کے باعث بحیرہ احمر میں نمکیات 36 سے 38 فیصد ہیں۔
 
اس سمندر میں ایک ہزار سے زائد بےمہرہ حیاتیاتی اقسام اور 200 اقسام کے نرم اور سخت مونگے پائے جاتے ہیں۔
سطر 21:
== تاریخ ==
 
تاریخ میں پہلی بار بحیرہ احمر میں سفر کی کوشش مصریوں نےکی۔ بائبل میں موسیٰ کی کہانی میں ایک کنیز کےبیٹےکی جانب سےاسرائیلیوں کو آزادی دلانے کے لئے بحیرہ احمر کو عبور کرنےکی کوششوں کا ذکر ہے۔ یورپیوں نے15 ویں صدی میں بحیرہ احمر میں پہلی بار دلچسپی کااظہار کیا۔ 1798ءمیں فرانسیسی جنرل [[نپولین]] بوناپارٹ نے [[مصر]] پر حملہ کرکےبحیرہ احمر پر قبضہ کرلیا۔ انجینئر جےپی لیپیر نےبحیرہ احمر اور بحیرہ روم کو ملانےکےلئے نہر کی تعمیر کی, جس کا منصوبہ عثمانیوں نے بنایا تھا مگر اسے بنا نہ سکے تھے۔ [[نہر سوئز]] کو نومبر 1869ءمیں کھولا گیا۔ اس وقت [[برطانیہ]]، [[فرانس]] اور [[اطالیہ|اٹلی]] نےمشترکہ طور پر نہر میں تجارتی مقامات سنبھالے۔ [[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] کےبعد یہ مقامات بتدریج ختم ہوگئے۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کےبعد [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] اور [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] نےاپنا اثرورسوخ بڑھانےکی کوشش کی۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان 6 روزہ جنگ کے باعث نہر سوئز 1967ءسے1975ءتک بند رہی۔
 
== ساحلی ممالک ==
 
بحیرہ احمر کا ساحل مندرجہ ذیل ممالک سےملتا ہے:
 
=== شمالی ساحل ===
سطر 52:
== شہر اور قصبہ جات ==
بحیرہ احمر کےساحلوں پر مندرجہ ذیل شہر اور قصبے واقعہ ہیں :
 
* [[عقبہ]]
سطر 82:
* [http://galleries.fototagger.com/link.php?action=detail&id=307/ بحیرہ احمر کی زیر آب تصاویر]
{{Commonscat|Red Sea}}
{{سانچہ:فہرست بحیرات}}
 
[[زمرہ:افریقہ کے اجسام آب]]
سطر 100:
[[زمرہ:نہر سوئز]]
[[زمرہ:خلیج|احمر]]
 
[[زمرہ:بحیرات|احمر]]
[[زمرہ:بحیرہ احمر| ]]