"نیشنل جیوگرافک سوسائٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[تصویر:1915NationGeog.jpg|thumb|left]]
'''نیشنل جیوگرافک سوسائیٹی''' (National Geographic Society) [[دُنیا|دنیا]] کی سب سے بڑی تعلیمی اور سائنسی انجمن ہے۔ اس کی بنیاد 1888 میں [[واشنگٹن ڈی سی]] [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] میں رکھی گئی۔ 1890 سے یہ انجمن 9000 مہماتی اور تحقیقاتی منصوبوں کی سرپرستی کر چکی ہے۔ اور انسان کے [[زمین]]، [[آسمان]] اور [[سمندر]] کے علم میں بے پناہ اضافہ کر چکی ہے۔
 
13 [[جنوری]] 1888 کو 33 غیر معمولی مہم جو جن کا اس دنیا کو جاننے کا شوق بےحد وسیع تھا، واشنگٹن ڈی سی میں اکٹھے ہوئے اور جغرافیائی علم کے اضافے کے لیے ایک انجمن کی بنیاد رکھی۔ اس انجمن کا پہلا صدر ہبرڈ تھا۔ آہستہ آہستہ انجمن کے اراکین بڑھتے گئے۔