87,317
ترامیم
اس کا خیال 1784ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے بانیوں میں سے ایک [[بنجمن فرینکلن|بینجمن فرینکلن]] سے پیش کیا۔
اس پر پہلی بار [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران [[جرمنی]] نے عملدرآمد کیا اور 30 اپریل 1916ء سے یکم اکتوبر 1916ء کے درمیان پہلی بار گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کی گئیں۔ اس کے فورا بعد [[برطانیہ]] نے 21 مئی سے یکم اکتوبر 1916ء تک اسے اپنایا۔ 19 مارچ 1918ء کو امریکی کانگریس نے [[ریاستہائے متحدہ
[[پاکستان]] نے [[2002ء]] میں دھوپ بچاؤ وقت کو آزمایا تاہم پھر اسے کچھ عرصے کے لیے موقوف کر دیا گیا۔ [[15 اپریل]] [[2009ء]] کو ملک میں ایک مرتبہ پھر اسے آزمایا گیا۔ ابتدائی طور پر اسے [[30 ستمبر]] تک جاری رہنا تھا لیکن بعد ازاں اس میں ایک ماہ کی توسیع کر کے [[31 اکتوبر]] تک کر دیا گیا۔
|