"اپاشے ہیلی کاپٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 8:
|قیمت =18 ملیون
|}}
'''اے ایچ-64 اپاشے''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]] میں:''AH - 64 Apache'')[[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ جو [[ٹینک]]، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لئے استعمال میں آتا ہے. اسے امریکہ کمپنی Boeing Defense نے بنایا ہے۔ اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔
== تفصیل ==
اے ایچ-64 اپاشے امریکہ سب سے مضبوط لڑا کا [[ہیلی کاپٹر]] ہے.اس میں ایک پائلٹ اور ایک اسکے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔اپاشے 293 [[الف پیما|کلومیٹر]] فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 1900 [[الف پیما|کلومیٹر]] دور تک اڑ سکتا ہے۔اپاشے اس وقت امریکہ کے علاوہ 13 ممالک کی افواج میں ہے۔