"عالمی بنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 41:
 
== انتظامی ڈھانچہ ==
عالمی بنک گروپ کا سب سے بڑا ادارہ [[بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی]] ہے،جسے لوگ عموماً عالمی بنک کہتے۔ عالمی بنک کا صدر دفتر [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کے دارالحکومت [[واشنگٹن]] (ضلع کولمبیا) میں ہے۔ اس کے مالک اس کے ارکان ممالک ہیں۔ عالمی بنک کا منافع اس کی اور اس کے ارکان ممالک کی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ارکان ممالک کے شروع میں برابر ووٹ ہوتے ہیں مگر مختلف ممالک کے زائد ووٹ اس بنیاد پر ہوتے ہیں کہ اس کی عالمی بنک میں سرمایہ کاری کا حصہ کتنا مقرر ہوا ہے۔ چاہے وہ یہ حصہ دے یا نہ دے اور وقت پر دے یا نہ دے مثلاً امریکہ اکثر عالمی بنک میں اپنا حصہ کم ادا کرتا ہے اور وقت پر مہیا نہیں کرتا اور یہ شکائت [[اقوام متحدہ]] کو بھی ہے۔
عالمی بنک کے فیصلے ووٹوں کی طاقت کے مطابق ہوتے ہیں۔ اس بنیاد پر عالمی بنک میں فیصلے ترقی یافتہ ممالک کی مرضی سے ہوتے ہیں۔ نومبر 2006 میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کے ووٹ %16.4، [[جاپان]] کے %7.9 ، [[جرمنی]] کے %4.5 ، [[فرانس]] کے %4.3 اور [[برطانیہ]] کے %4.3 ووٹ تھے۔ اس حساب سے صرف اوپر دے گئے پانچ ممالک کے ووٹ %37.4 بنتے ہیں یعنی وہ جو چاہے کر سکتے ہیں۔ عالمی بنک میں بڑے فیصلوں کے لیے %85 ووٹ درکار ہوتے ہیں اور ان فیصلوں کو امریکہ اکیلا کسی ملک کی مدد کے بغیرمسدود (بلاک) کر سکتا ہے۔
عالمی بنک کو ایک بورڈ آف گورنرز کے ذریعے چلایا جاتا ہے جس کا اجلاس سالانہ بنیادوں پر ہوتا ہے۔ ہر ملک کی طرف سے اس ملک کا وزیرِ مالیات گورنر ہوتا ہے۔ گورنروں نے اپنا اختیار 24 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کو سونپا ہوا ہے جن کا باقاعدہ انتخاب ہوتا ہے (عالمی بنک کے ووٹوں کی تعداد ذہن میں رکھئیے)
== ارکان ==
سطر 48:
 
== صدارت ==
اگرچہ عالمی بنک کے صدر کا باقاعدہ انتخاب ہوتا ہے مگر آج تک تمام صدر امریکی تھے۔ یہ ایک غیر تحریر کردہ معاہدہ ہے کہ عالمی بنک کا صدر امریکی اور [[بین الاقوامی مالیاتی فنڈ]] کا صدر ھمیشہ یورپی ہوگا۔ آج کل پال وولفووٹز اس کے صدر ہیں۔ ان کا تعلق [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] سے ہے۔ ان کا انتخاب جون 2005 میں ہوا تھا۔ آج تک کے صدور کی فہرست کچھ یوں ہے:
* اوجین مئی۔ جون 1946 ۔ دسمبر 1946
* جان میکلائے۔ 1947 مارچ ۔ جون 1949