"کرسٹوفر کولمبس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[ملف:CristobalColon.jpg|thumb|left|250px|کولمبس]]
'''کرسٹوفر کولمبس''' ایک بحری مہم جو تھا جس نے 15 ویں صدی میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کو دریافت کیا۔ وہ 1451ء میں جنوا [[اطالیہ|اٹلی]] میں پیدا ہوا۔ [[ہسپانیہ|سپین]] کے قشتالوی عیسائی حکمرانوں کی ملازمت میں رہا۔ ملکہ ازابیلا(اسابِللا) اور فرڈینینڈ(فردیناند) نے اسے چھوٹے جہاز دیے جن سے اس نے 1492ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] دریافت کیا۔ کولمبس کی اس دریافت نے دریافتوں، مہم جوئی اور نوابادیوں کا ایک نیا سلسلہ کھولا اور تاریخ کے دھارے کو بدل دیا۔ کولمبس نے 1506ء میں وفات پائی۔
== قبر کشائی ==
کرسٹوفر کولمبس(کریستوفورہ کولومبو) نے اپنی وصیت میں کہا تھا کہ ان کو امریکہ میں دفن کیا جائے۔ لیکن 1506 میں امریکہ میں کوئی خاطر خواہ چرچ موجود نہیں تھا اس لیے ان کو ابتدائی طور پر سپین کے شہر میں دفنایا گیا۔ اس کے بعد ان کی لاش کو سیوِل میں دفنایا گیا۔ سنہ 1542 میں ان کی لاش کو نکالا گیا اور سینٹو ڈومنگو(سانتو دومِنگو) (جو آج کل ڈومینکن(دومینیکان) ریپبلک ہے) میں دفنایا گیا۔ سترہویں صدی کے آخر میں سپین کے کچھ حصے پر بشمول سینٹو ڈومنگو(سانتو دومِنگو) پر فرانس کا قبضہ ہو گیا۔ کرسٹوفر کی لاش کو نکال کر کیوبا لایا گیا۔ جب کیوبا نے آزادی حاصل کی تو ان کی لاش کو 1898 میں سیوِل کے کتھیڈرل میں دفنایا گیا۔ کم از کم یہاں تک کوئی شک و شبہات نہیں ہیں۔ تاہم ڈومینکن ریپبلک میں کولمبس یادگار میں ایک بکس ہے جس میں ہڈیاں ہیں جن پر لکھا ہے ’کرسٹوفر کولمبس‘۔ سائنسدانوں نے سیوِل میں جو لاش دفن کی گئی ہے اس کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا تو معلوم چلا ہے کہ وہ کولمبس کے بھائی ڈی ایگو کی ہے۔ دوسری جانب ڈومینکن ریپبلک میں لاش کا ڈی این اے کبھی نہیں لیا گیا۔<ref>http://wscdn.bbc.co.uk/worldservice/assets/images/2011/08/17/110817163242_columbus_monument_304x171_reuters_nocredit.jpg</ref>
سطر 6:
== مزید دیکھیئے ==
* [[واسکو ڈے گاما]]
 
 
 
{{حوالہ جات}}