"احمد حسن دانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 40:
 
== غیر ملکی دورے ==
متحدہ ہندوستان میں انگریز ماہرین کے تحت کام کرتے ہوئے پروفیسر دانی کے دِل میں اس بیش بہا تاریخی، ثقافتی اور تمدنی خزانے کو دیکھنے کی تمنّا پیدا ہوئی تھی جو انگریزوں نے اپنے طویل دور میں جمع کر لیا تھا۔ پروفیسر دانی کی یہ خواہش بیس پچیس برس بعد اس وقت پوری ہوئی جب خود ان کا نام تاریخ اور عمرانیات کے مطالعے میں ایک حوالہ بن چُکا تھا۔ سن ستر کی دہائی میں انھیں [[انگلستان]] اور [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کے طویل مطالعاتی دوروں کا موقع مِلا۔
 
== اعزازات ==
سطر 69:
[[زمرہ:1920ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2009ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:اسلام آباد کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہر لسانیات]]