"اولیا چلبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 21:
ان کی اس تصنیف کا مکمل [[انگریزی زبان|انگریزی]] ترجمہ آج تک نہيں ہوا تاہم [[1834ء]] میں [[آسٹریا]] کے ایک مستشرق [[جوزف وان ہیمر]] نے ان کی ابتدائی دو جلدوں کا انگریزی ترجمہ کیا جو استنبول اور [[اناطولیہ]] کے بارے میں ہیں۔ یہ مکمل طور پر ناقص ترجمہ تھا اس لیے اس لیے زیادہ مقبول نہ ہو سکا تاہم چند جامعات کے کتب خانوں میں اب بھی مل سکتا ہے جس میں مصنف کا نام "اولیاء آفندی" دکھایا گیا ہے۔
 
اس سفر نامے کا کارآمد تعارف [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کی [[جامعہ شکاگو]] کے ایک پروفیسر [[رابرٹ ڈینکوف]] نے [[2003ء]] میں کیا جس کا نام '''اولیاء چلبی کی دنیا: ایک ذہین عثمانی''' ہے۔
 
اولیاء چلبی کا انتقال [[1682ء]] میں ہوا تاہم اس بارے میں علم نہیں کہ ان کا انتقال استنبول میں ہوا یا قاہرہ میں۔