"ایمل کانسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[بلوچستان]] کے [[کاسی]] ([[پشتون]]) قبیلے سے تعلق رکھنا تھا جس کو [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] میں سزائے موت دی گئی۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے [[ورجینیا]] میں [[سی آئی اے]] کے صدر دفتر میں داخل ہو کر پانچ افسران کو قتل کر دیا تھا۔ ایمل کانسی پر آخر تک یہ ثابت نہ ہو سکا کہ اس کا کسی گروہ سے کوئی تعلق ہے۔
 
ایک روایت کے مطابق ایمل کانسی ورجینیا میں کیرئیر کا کام کرتا تھا جس کے دوران اس نے سی آئی اے کے کچھ خط کھول کر پڑھ ليے تھے جس سے اس کو ایک ایسی سازش کا معلوم ہوا جس میں پانج مسلمان مارے گئے تھے اس لیے اس نے سی ائی اے کے ہیڈ آفس میں داخل ہو کر پانج بندے قتل کر دیے اور فرار ہو کر پاکستان آگیا تھا۔