"عظیم چالبازیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[ملف:Great_Game_cartoon_from_1878.jpg|thumb|left|ایک خاکہ جس میں افغان امیر شیر علی کو "دوستوں" روس اور انگلستان کے ساتھ دکھایا گیا ہے (1878ء)]]
 
'''عظیم چالبازیاں''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: The Great Game) کی اصطلاح 19 ویں اور 20 ویں صدی میں [[وسط ایشیا]] پر بالادستی حصول کے لیے [[سلطنت برطانیہ]] اور [[سلطنت روس]] کے درمیان ہونے والی مسابقت اور تنازع کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اولین عظیم کھیل کا دور عام طور پر [[1813ء]] کے [[روس فارس معاہدہ 1813ء|روس فارس معاہدے]] سے [[1907ء]] کے [[انگریز روس معاہدہ 1907ء|انگریز روس معاہدے]] تک تسلیم کیا جاتا ہے۔ [[1917ء]] میں [[انقلاب روس|بالشیوک انقلاب]] کے بعد ایک دوسرے لیکن کم شدت کے دور کا آغاز ہوا۔
 
عظیم کھیل کی اصطلاح کو عموماً [[آرتھر کونولی]] ([[1807ء]] – [[1842ء]]) سے منسوب کیا جاتا ہے جو [[ایسٹ انڈیا کمپنی|برطانوی شرق الہند کمپنی]] کے چھٹے بنگال گھڑ سوار دستے میں جاسوس افسر تھے۔ اس اصطلاح کو عوامی سطح تک برطانوی ناول نگار [[روڈیارڈ کپلنگ]] کے ناول کم (Kim) (1901ء) نے پہنچایا۔
 
موجودہ افغان صورتحال اور [[افغانستان]] میں عالمی قوتوں کی ریشہ دوانیوں اور مفادات کے باعث اب بھی سمجھا جاتا ہے کہ عظیم کھیل جاری ہے جس کا مقصد [[وسط ایشیا]] کے تیل کے ذخائر پر قبضہ جمانا ہے۔ اس جدید عظیم کھیل میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کی زیر قیادت [[نیٹو]] اور روس-چین اتحاد برسر پیکار ہیں۔ <ref>[http://www.globalresearch.ca/index.php?context=va&aid=7064 The "Great Game": Eurasia and the History of War]</ref><ref>[http://online.wsj.com/article/SB121858681748935101.html Welcome Back To the Great Game]</ref><ref>[http://www.globalresearch.ca/index.php?context=va&aid=13140 The "New Great Game" in Eurasia is being fought in its "Buffer Zones"]</ref>
 
== حوالہ جات ==