"خلائی شٹل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 51:
|stage2fuel=[[Monomethylhydrazine|MMH]]/[[Dinitrogen tetroxide|N<sub>2</sub>O<sub>4</sub>]]
}}
'''خلائی شٹل''' (space shuttle) ایک ایسی [[مکوک]] کو کہا جاتا ہے کہ جسے [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] میں [[نقحمل|نقل و حمل]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہو؛ یعنی اس بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ خلائی شٹل اصل میں [[فضائی نقل و حمل]] کا ایک وسیلہ ہے جسے [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکی]] ادارے [[ناسا]] کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے۔ مکوک کو [[فارسی]] (قدیم) میں مکو بھی کہا جاتا ہے اور یہ دونوں الفاظ ؛ مکوک اور مکو اردو میں بھی مستعمل ملتے ہیں۔ خلائی شٹل کو [[انسان|انسانی]] [[خلائی پرواز|فضائی پرواز]] کے مقاصد میں استعمال کیا جاتا ہے؛ ابتدائیییی چار خلائی شٹل اپنی نوعیت میں [[اختبار|اختباری]] تھیں جو [[1981ء]] چلائی گئیں جبکہ ان کے بعد [[1982ء]] میں [[اشتغال|اشتغالیہ]] [[پرواز|پروازوں]] ([[اشتغال|operational]] [[flights]]) کا آغاز ہوا۔
 
ناسا کے خلائی جہاز جنہیں انگریزی میں سپیس ٹرانسپورٹیشن سسٹم بھی کہا جاتا ہے، امریکی حکومت انسان بردار خلائی جہاز کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ دو پروں والے اس خلائی جہاز کو عمودی انداز میں اڑایا جاتا ہے۔ عموماً ہر پرواز میں ۵ سے ۷ تک خلاباز ہوتے ہیں تاہم بعض اوقات ۸ خلاباز بھی جہاز میں بٹھائے گئے ہیں۔ انسانوں کے علاوہ ۵۰۰۰۰ پاؤنڈ یعنی ۲۲۷۰۰ کلو وزن کو بھی یہ خلائی جہاز خلا میں نچلے مدار تک لے جاتی ہے۔ جب ان کا مقصد پورا ہو جاتا ہے تو یہ خلائی جہاز خود کو مدار سے الگ کر لیتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے ان میں خصوصی انجن لگے ہوتے ہیں۔ مدار سے الگ ہونے کے بعد یہ جہاز زمین کی فضاء میں دوبارہ داخل ہو جاتے ہیں۔ اترنے کے دوران خلائی جہاز گلائیڈر کی طرح کام کرتے ہوئے اپنے اڑان کے نظام کی مدد سے اترتا ہے۔