"سویا پھلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 5:
روایتی طور پر سویا بین کو بطور خوراک استعمال کرنے کا سب سے عام طریقہ اس کے رس کو استعمال کرنے کا ہے جو فصل پکنے سے پہلے اس کے پھلی دار پھل سے حاصل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے بیجوں کا چھلکا، پودا اور تنے سے حاصل ہونے والے مواد کو بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ [[خمیر]] شدہ خوراک جو سویا بین سے تیار ہوتی ہے، اس میں شورہ، سویا بین کی چٹنی، میسو، ناٹو اور تعمپ وغیرہ شامل ہیں۔ سویا بین کے بیج سے حاصل ہونے والا تیل نہ صرف کھانے پکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے بلکہ اس میں دوسرے اجزاء شامل کر کے کئی بڑی [[صنعت|صنعتوں]] میں بطور [[ایندھن]] اور [[رگڑ]] کم کرنے والے مواد کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔<br />
[[2007ء]] میں سویا بین کے بڑی پیداواری ممالک میں مندرجہ زیل ممالک شامل ہیں۔
* [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|ریاست ہائے متحدہ امریکہ]] : % 32
* [[برازیل]] : % 28
* [[ارجنٹائن]] : % 21