"تمباکو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
[[ملف:Nicotiana Tobacco Plants 1909px.jpg|thumb|تمباکو کی فصل کا ایک کھیت]]
'''تمباکو''' ایک [[زراعت|زرعی]] پیداوار ہے جو تمباکو کے [[نباتات|پودے]] کے پتوں سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ راست طریقہ سے [[سگریٹ]]، [[نسوار]] یا [[پان]] میں استعمال ہونے کے علاوہ [[حشرات|کیڑے]] مارنے کے لیے اور بعض [[دوا|ادویات]] میں [[نکوٹین]] کی جزو کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://student.britannica.com/comptons/article-208929/tobacco| تاریخ اشاعت = | عنوان =تمباکو | ترجمہ عنوان = | ناشر =سٹوڈنٹ بریٹانیکا| زبان = انگریزی}}</ref> یہ عام طور پر ہلکی نشہ آور خصوصیات رکھنے والی دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے اور کئی ممالک میں زرعی پیداوار میں فوری منافع بخش [[فصل]] کے طور پر بھی اگایا جاتا ہے، تمباکو [[دُنیا|دنیا]] میں سب سے زیادہ [[کیوبا]]، [[چین]] اور [[ریاستہائے متحدہ
تمباکو کا سب سے عام استعمال سگریٹ میں ہوتا ہے، اس کے علاوہ چبانے کے لیے، نسوار اور اس کے عرق کو بھی ہلکے نشہ آور مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ [[ریاستہائے متحدہ
تمباکو کی کئی اقسام ہیں، جو درجہ بندی میں “نکوٹینا“ خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ انگریزی کا لفظ Nicotina یا Nicotine جین نکوٹ کے اعزاز میں رکھا گیا تھا جو پرتگال میں [[فرانس|فرانسیسی]] [[سفیر]] کے عہدے پر تعینات تھے۔ انہوں نے ہی پہلی بار [[1559ء]] میں تمباکو کو عدالت کے روبرو ایک دوا کے طور پر متعارف کروایا تھا۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.tc.columbia.edu/centers/cifas/drugsandsociety/background/chronologydruguse.html | تاریخ اشاعت = | عنوان =1550ء سے 1575ء تمباکو - یورپ | ترجمہ عنوان = | ناشر =کولونیا 13 | زبان =انگریزی }}</ref>
<br />
|