"اینڈروئیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏تاریخ: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 29:
 
== تاریخ ==
اینڈروئیڈ انکارپوریٹڈ [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|ریاستہائے متحدہ]] [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کی ریاست [[کیلی فورنیا|کیلیفورنیا]] میں [[2003ء]] میں قائم ہوئی جسے 2005ء میں [[گوگل]] نے خرید لیا-
 
2007ء میں [[اوپن ہینڈسیٹ اتحاد]] نامی تنظیم سامنے آئی جس میں متعدد تجارتی ادارے بروڈکام کارپوریشن، گوگل، ایچ ٹی سی، انٹیل، ایل جی، مارویل ٹیکنالوجی گروپ، موٹورولا، نویڈیا، کوالکوم، [[سیمسنگ الیکٹرانکس]]، سپرنٹ نیکسٹل، ٹی-موبائل اور ٹیکساس انسٹرومنٹس شامل تھے۔