"قرارداد پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 5:
[[کانگریس]] کو [[چنائے|مدراس]]، یو پی، سی پی، [[بہار]] اور [[اڑیسہ]] میں واضح اکثریت حاصل ہوئی تھی، [[خیبر پختونخوا|سرحد]] اور [[ممبئی|بمبئی]] میں اس نے دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت تشکیل دی تھی اور [[سندھ]] اور [[آسام]] میں بھی جہاں [[مسلمان]] حاوی تھے [[آل انڈیا کانگریس|کانگریس]] کو نمایاں کامیابی ملی تھی۔
 
پنجاب میں البتہ سر [[فضل حسین]] کی [[یونینسٹ پارٹی (پنجاب)|یونینسٹ پارٹی]] اور [[بنگال]] میں [[فضل الحق|مولوی فضل الحق]] کی پرجا کرشک پارٹی کو جیت ہوئی تھی۔
 
غرض [[ہندوستان]] کے 11 صوبوں میں سے کسی ایک صوبہ میں بھی [[مسلم لیگ]] کو اقتدار حاصل نہ ہو سکا۔ ان حالات میں ایسا محسوس ہوتا تھا کہ[[مسلم لیگ]] برصغیر کے سیاسی دھارے سے الگ ہوتی جارہی ہے۔