"قرارداد پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی روابط
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 24:
 
[[Image:Muhammad Ali Jinnah and Maulana Zafar Ali Khan.jpg|framepx|right|thumb|[[مولانا ظفر علی خان]] اور '''قائداعظم''' [[محمد علی جناح]]]]
مولوی فضل الحق کی طرف سے پیش کردہ اس قرارداد کی تائید یوپی کے مسلم لیگی رہنما[[چودھری خلیق الزماں]] ، پنجاب سے [[مولانا ظفر علی خان]]، سرحد سے [[سردار اورنگ زیب]] سندھ سے [[سر [[عبداللہ ہارون]] اور بلوچستان سے [[قاضی عیسی]] نے کی۔ قرارداد[[23مارچ]] کو اختتامی اجلاس میں منظور کی گئی۔
 
اپریل سن 1941 میں [[چنائے|مدراس]] میں مسلم لیگ کے اجلاس میں '''قرارداد لاہور''' کو جماعت کے [[آئین]] میں شامل کر لیا گیا اور اسی کی بنیاد پر [[تحریک پاکستان|پاکستان کی تحریک]] شروع ہوئی۔ لیکن اس وقت بھی ان علاقوں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی تھی جن پر مشتمل علاحدہ مسلم مملکتوں کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔