"زیاد بن ابیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عرصہ دراز تک حوالہ نہ دیے جانے پر متنازع جملہ حذف
م کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Urdutext کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 1:
[[حضرت امیر معاویہ]] کے ایک اہم مشیر ۔ جس کو اپنے باپ کا بیٹا زیاد (زیاد بن ابیہ ) یا سمیہ کا بیٹا زیاد (زیاد بن سمیہ) کہا جاتا تھا۔ دراصل زیاد کی ماں سمیہ زمانہ جاہلیت میں اور لوگوں کے علاوہ امیر معاویہ کے والد [[ابوسفیان]] کی بھی داشتہ رہ چکی تھی{{حوالہ درکار}}۔ وہ اتنہائی ذہن انسان تھے۔ بہت بہادر جرنیل اور بہت اچھا منتظم تھا۔