"قرارداد پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 14:
 
اسی دوران [[دوسری جنگ عظیم]] کی حمایت کے عوض اقتدار کی بھر پور منتقلی کے مسئلہ پر [[برطانوی راج]] اور [[آل انڈیا کانگریس|کانگریس]] کے درمیان مناقشہ بھڑکا اور [[آل انڈیا کانگریس|کانگریس]] اقتدار سے الگ ہوگئی تو [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے لیے کچھ دروازے کھلتے دکھائی دئے۔ اور اسی پس منظر میں [[لاہور]] میں ''[[آل انڈیا مسلم لیگ]]''' کا یہ 3 روزہ اجلاس 22 مارچ کو شروع ہوا۔
[[Image:Allama Mashriqi.jpg|framepx|left|thumb|[[علامہ مشرقی عنایت اللہ خاں مشرقی|علامہ مشرقی]]]]
اجلاس سے 4 روز قبل [[لاہور]] میں [[علامہ مشرقی عنایت اللہ خاں مشرقی|علامہ مشرقی]] کی [[خاکسار]] جماعت نے پابندی توڑتے ہوئے ایک عسکری پریڈ کی تھی جس کو روکنے کے لیے پولیس نے فائرنگ کی۔ 35 کے قریب خاکسار جاں بحق ہوئے۔ اس واقعہ کی وجہ سے [[لاہور]] میں زبردست کشیدگی تھی اور [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|صوبہ پنجاب]] میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کی اتحادی جماعت [[یونینسٹ پارٹی (پنجاب)|یونینسٹ پارٹی]] برسراقتدار تھی اور اس بات کا خطرہ تھا کہ خاکسار کے بیلچہ بردار کارکن، [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کا یہ اجلاس نہ ہونے دیں یا اس موقع پر ہنگامہ برپا کریں۔
 
موقع کی اسی نزاکت کے پیش نظر '''قائداعظم''' [[محمد علی جناح]] نے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے پہلی بار کہا کہ [[ہندوستان]] میں مسئلہ فرقہ ورارنہ نوعیت کا نہیں ہے بلکہ بین الاقوامی ہے یعنی یہ دو قوموں کا مسئلہ ہے۔