"قرارداد پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی روابط
(ٹیگ: القاب)
اندرونی روابط
سطر 37:
== قراردادِ لاہور کے مسودہ کا خالق کون تھا؟ ==
[[Image:Sikander1940.jpg|frame|left|thumb|[[سر سکندر حیات خان]]]]
غالباً بہت کم لوگوں کو اس کا علم ہے کہ قراردادِ لاہور کا اصل مسودہ اس زمانہ کے [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|صوبہ پنجاب]] کے یونینسٹ وزیر اعلی [[سکندرحیات خان|سر سکندر حیات خان]] نے تیار کیا تھا۔
[[یونینسٹ پارٹی (پنجاب)|یونینسٹ پارٹی]] اس زمانہ میں مسلم لیگ میں ضم ہو گئی تھی اور سر سکندر حیات خان [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|صوبہ پنجاب]] [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے صدر تھے۔