"نکاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
(3) نکاح متعہ
 
یہ نکاح بغیر خطبہ، تقریب اور گواہوں کے ہوتا۔ عورت اور مرد آپس میں کسی ایک مدت مقررہ تک ایک خاص مہر پر متفق ہو جاتے . یہ مدت ایک سال یا ایک ماہ یا ایک گھنٹہ کے لئے بھی ہوسکتی ہے. مدت مقررہ پوری ہوتے ہی نکاح خود بخود ختم ہو جاتا تھا طلاق کی ضرورت بھی نہیں پڑتی تھی اور اس نکاح کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد ماں کی طرف منسوب ہوتی اسے باپ کا نام نہیں دیا جاتا تھا۔ آج کل اسلامی مکاتب فکر میں صرف [[شیعہ]] ہی اس کے قائل ہیں تاہم وہ اس کے لۓ دائمی اور غیر دائمی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ <ref>http://saanei.org/index.php?view=04,02,09,227,0 اہل تشیع کے رائج نکاح کی اقسام، ایک شیعہ رو‌ۓ خط کی نظر میں</ref>
<ref>http://saanei.org/index.php?view=04,02,09,227,0 اہل تشیع کے رائج نکاح کی اقسام، ایک شیعہ رو‌ۓ خط کی نظر میں</ref>
<ref>http://www.islaminurdu.com/chapter.php?chapterID=482 </ref>
(4) نکاح الخدن