"احمد تمول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''احمد تمول''' (3 نومبر 1941ء - 27 اکتوبر 1971ء) بھارتی نژاد کے جنوبی افریقی اپارتھا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:05، 15 نومبر 2016ء

احمد تمول (3 نومبر 1941ء - 27 اکتوبر 1971ء) بھارتی نژاد کے جنوبی افریقی اپارتھائیڈ مخالف کارکن تھے۔ وہ افریقن نیشنل کانگریس کے رکن تھے۔

ان کا جنم 3 نومبر 1941ء کو بریٹن، ٹرانسوال، جنوبی افریقہ میں ہوا تھا۔ ان کے باپ کا نام حاجی یوسف تمول تھا اور ان کی ماں کا نام حواء اسماعیل دیندار تھا۔ احمد تمول کے ماں باپ سورت، گجرات سے تعلق رکھتے تھے۔[1]

احمد تمقل ایک سیاسی کارکن تھے جنہوں نے کھلے عام جنومی افریقی حکومت کی اپارتھائیڈ پالسی کا مخالفت کیا تھا۔ اس وجہ سے انہوں نے ٹررنسوال انڈین کانگریس میں شامل کیا۔ بعد میں انہوں نے افریقن نیشنل کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی میں بھی شامل کیا۔[2]

تمول کی سوانح عمری کے مطابق اکتوبر 1971ء کے دوران اپارتھائیڈ پولیس نے بڑی بے رحمی سے ان کا قتل کروایا تھا، لیکن پولیس دستاویز کے مطابق اہوں نے جان فاسٹر پولیس اسٹیشن میں خودکشی کی تھی.[3][4]

حوالہ جات

  1. "Ahmed Timol | South African History Online"۔ Sahistory.org.za۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2013 
  2. South African Democracy Education Trust (SADET) (2006)۔ The road to democracy in South Africa. (1st ایڈیشن)۔ Pretoria: Unisa Press۔ صفحہ: 440۔ ISBN 1868884066 
  3. President Thabo Mbeki's Foreword in Imitiaz Cajee, Timol: A Quest for Justice
  4. "Ahmed Timol"۔ ahmedtimol.co.za