"بحیرہ ایڈریاٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: oc:Mar Adriatica; cosmetic changes
سطر 7:
اس کے ساحلی علاقوں پر اٹلی اور کروشیا کے مشہور ترین تفریحی مقامات ہیں۔
 
بحیرہ ایڈریاٹک کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 770 کلومیٹر (415 بحری میل، 480 میل) اور اوسط عرض 160 کلومیٹر (85 بحری میل، 100 میل) ہے۔ جنوب میں ایڈریاٹک کو [[بحیرہ آیونیئن]] نے جوڑنے والی [[آبنائے اوٹرانٹو]] کے مقام پر اس کی چوڑائی 85 سے 100 کلومیٹر کے درمیان ہے۔ بحیرہ کا کل سطحی رقبہ 60 ہزار مربع میل (160،000 مربع کلومیٹر) ہے۔
 
ایڈریاٹک کا شمالی علاقہ انتہائی کم گہرا ہے جبکہ اس کی اوسط گہرائی 240 میٹر ہے۔ زیادہ سے زیادہ گہرا مقام 1460 میٹر گہرا ہے۔
سطر 74:
[[no:Adriaterhavet]]
[[nn:Adriahavet]]
[[oc:Mar Adriatica]]
[[pl:Morze Adriatyckie]]
[[pt:Mar Adriático]]