"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== موجودہ حالت ==
2003 کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تا ہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے وانےوالے [[ڈرون حملوں]] کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ [[تحریک طالبان پاکستان]] نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف [[آپریشن راہ نجات]] شروع کیا.
اب آپریشن ضربِ عضب کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -
 
== مزیددیکھیۓ ==
146

ترامیم