"میریٹ بم دھماکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: pl:Zamach bombowy w Islamabadzie (20 września 2008); cosmetic changes
سطر 1:
== دھماکہ ==
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 5 میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میریٹ کے باہر بیس ستمبر 2008 کی شب ایک زور دار خود کش دھماکہ کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ۔ [[Imageتصویر:Islamabad Marriott Hotel map 1 to 14000.png|thumb|اسلامآباد کے اس علاقہ کا نقشہ جہاں ہوٹل واقع ہے۔جاۓ ہوٹل نیل رنگی ہے۔]]
 
ہفتہ کی شام افطار کے کچھ دیر بعد 8 بجے کے قریب میریٹ ہوٹل کے باہر زبردست دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور اس کے دوسرے اور تیسرے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ داخلی دروازے اور اس کی چھت کو شدید نقصان پہنچا اور تمام شیشے چکنا چور ہو گئے۔
 
دھماکہ کے بعد ہوٹل کی عمارت سے آگ کے شعلے اٹھتے ہوئے دور سے دیکھے گئے جبکہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔ خود کش حملے سے 53 افراد جاں بحق اور 266زخمی ہو گئے جنہیں پمز، پولی کلینک اور اسلام آباد کے دیگر ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ دھماکہ کے بعد پولیس نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ مختلف ہسپتالوں، ریسکیو 15 اور ایدھی کی ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کے باعث ہوٹل کی گیس لائنیں بھی پھٹ گئیں جس سے کئی منزلیں آگ کی نذر ہو گئیں۔ آگ سے ہوٹل کے 230 کمرے مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ بعض عینی شاہدین کے مطابق افطار کی وجہ سے ہوٹل میں لوگوں کا بہت رش تھا اور دھماکہ کے نتیجہ میں افطار کیلئے آئے ہوئے لوگ نشانہ بنے۔ دھماکہ کے بعد ہوٹل اور اس کے گردونواح میں بجلی کی فراہمی میں تعطل آ گیا۔ دھماکہ سے ہوٹل کے اردگرد سمیت بلیو ایریا اور کئی کلومیٹر دائرے میں واقع عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
 
== دھماکے کی شدّت ==
سطر 26:
 
[[زمرہ:پاکستان میں بم دھماکے]]
 
 
[[en:Islamabad Marriott Hotel bombing]]
سطر 37 ⟵ 36:
[[ms:Pengeboman Hotel Marriot di Islamabad]]
[[no:Terrorangrepet i Islamabad 20. september 2008]]
[[pl:Zamach bombowy w Islamabadzie, (20 września 2008)]]
[[ru:Террористический акт в гостинице Марриот (Исламабад, 2008)]]
[[fi:Islamabadin Marriott-hotellin pommitus]]