"کم عمر بچوں سے جنسی میلان کی بیماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
سطر 9:
==انٹرنیٹ کے ذریعے اس مرض کا فروغ==
[[انٹرنیٹ]] کے ذریعے سخت قسم کی پابندیوں اور آئے دن ہونے والے قانونی ایجنسیوں کے دھاووں کے باوجود [[بچوں کی جنسی صنعت]] (Child Sex Industry) بین الاقوامی بازاز میں ایک اہم تجارت بن چکی ہے۔<ref name = thefreelancer.co.in/>
 
==جنسی استحصال کی مختلف شکلیں==
# بچوں کو شہوانی انداز سے چھونا
# معصوم بچوں سے جنسی عمل کے متعلق گفتگو
# فحش مواد کی فراہمی
# کسی کے رو بہ رو [[جلق]] یا خودلذتی کا مظاہرہ
# آبروزیزی
# کم سن بچوں کی جسم فروشی<ref>[http://www.laaltain.com/%D8%A8%DA%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%AD%D8%B5%D8%A7%D9%84/ کم سن بچوں کا استحصال:حمیرا اشرف]</ref>
 
== حوالہ جات ==