| signature = Unterschrift von Hadhrat Mirza Masrur Ahmad.jpg
}}
=== خاندانی پس منظر ===
[[جماعت احمدیہ]] کے پانچویں خلیفہ '''مرزا مسرور احمد''' 15 ستمبر 1950ء کو [[ربوہ]] ، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ آپ بانی جماعت احمدیہ [[مرزا غلام احمد]] صاحب قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد صاحب کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد صاحب جبکہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم صاحبہ تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد اور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔