"سیلولر جیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
| references =
}}
'''سیلولر جیل''' جو کالا پانی کے نام سے معروف ہے (کالا لفظ [[سنسکرت زبان]] کے لفظ کال سے مشتق ہیں جس کے معنی وقت یا موت کے ہیں)، [[جزائر انڈمان و نکوبار]] میں واقع ایک استعماری جیل تھا۔تھی۔ ہندوستان کے استعماری عہد میں [[سلطنت برطانیہ|برطانوی حکومت]] خصوصاً اپنے [[سیاسی قیدی|سیاسی قیدیوں]] کو یہاں [[جلا وطن]] کرتی تھی۔ [[تحریک آزادی ہند|ہندوستان کی تحریک آزادی]] کے دوران میں متعدد معروف تحریکی افراد یہاں قید رہے جن میں [[محمود حسن دیوبندی]]، [[حسین احمد مدنی]]، [[جعفر تھانیسری]]، [[بٹوکیشور دت]] اور [[ویر ساورکر]] وغیرہ کے نام ملتے ہیں۔ اب اس جیل کی عمارت کو ایک یادگار قومی عمارت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔<ref name="ACJ.org">[http://www.andamancellularjail.org/History.htm##Link2 History of Andaman Cellular Jail: Recapture of Andaman Islands to keep Political Prisoners] {{wayback|url=http://www.andamancellularjail.org/History.htm# |date=20070118091924 }}. AndamanCellularJail.org. اخذ کردہ بتاریخ 6 اگست 2010ء</ref>
 
== تاریخ ==