"گزرگاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:קיבוץ בית אורן (178).JPG|تصغیر|گزرگاہ]]
'''گزرگاہ''' (thoroughfare) آمد و رفت کی ایک ایسی جگہ جو دو مقامات کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے۔ [[شاہراہیں]]، [[سڑک|سڑکیں]] اور [[جادہ|پگڈنڈیاں]]‘ گزرگاہ کی اقسام ہیں جو مختلف قسم کے عام آمدرفت (general traffic) کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔ اِس اِصطلاح سے مُراد کسی خاص راستے کو [[شارع عام|استعمال کرنے کا قانونی]] حق بھی ہوسکتا ہے۔