"باتو خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م robot Modifying: es:Batu Kan; cosmetic changes
سطر 1:
1255ء
 
[[چنگیز خان]] کا پوتا۔ 1235ء میں اس فوج کا سپہ سالار مقرر ہوا جس کا مقصد یورپ کو فتح کرنا تھا۔ دریائے والگا کو عبور کرنے کے بعد اس نے فوج کا ایک حصہ بلغاریہ کی طرف روانہ کیا اور باقی حصے نے [[روس]] پر حملہ کر دیا۔ 1240ء میں [[ماسکو]] اورخیف اور دو سال بعد [[ ہنگری]] اور [[پولینڈ]] پر بھی قبضہ کر لیا۔ پھر جرمنی پر حملہ کر دیا۔ 1242ء میں خان اعظم کے انتخاب میں حصہ لینے ک لیے واپس لوٹ آیا اور دوسری مہم کی تیاری میں مصروف تھا کہ انتقال ہوگیا۔ اس کی فوج کے لوگ چونکہ زرق برق مرصع خیموں میں رہتے تھے اس لیے ان کو سنہری گروہ Golden Horde کہاجاتا ہے۔
 
[[زمرہ:شخصیات]]
سطر 16:
[[et:Batu-khaan]]
[[el:Μπατού Χαν]]
[[es:Batu JanKan]]
[[fr:Batu]]
[[ko:바투]]