"مرزا مسرور احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درست کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م ALI RAZA (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid Raza کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
سطر 1:
{{حوالہ دیں|}}
{{Infobox royalty
| name =مرزا مسرور احمد
| title =خلیفہ المسیح الخامس <br />{{Nobold|احمدی امیرالمومنین}}
| type =احمدی خلیفہ
| image = Khalīfatul masīh al-khāmis.jpg
| caption = Khalifatul Masih V
| reign = 22 اپریل 2003–تا حال
| predecessor = [[مرزا طاہر احمد]]
| successor =
| spouse-type = زوجہ
| spouse = صاحبزادی امتہ السبوح بیگم <br /> (ش- 1977)
| issue = 2 بچے
| full name =مرزا مسرور احمد
| father =مرزا منصور احمد
| mother =صاحبزادی ناصرہ بیگم
| birth_date = {{سال پیدائش اور عمر|df=yes|1950|9|15}}
| birth_place = [[ربوہ]]، پاکستان
| death_date =
| death_place =
| burial_date =
| burial_place =
| alma_mater = [[جامعہ زرعیہ فیصل آباد]]<br />[[تعلیم الاسلام کالج]]
| residence = فضل مسجد، [[لندن]]، انگلستان
| signature = Unterschrift von Hadhrat Mirza Masrur Ahmad.jpg
}}
 
=== خاندانی پس منظر ===
[[جماعت احمدیہ]] کے پانچویں خلیفہ '''مرزا مسرور احمد''' 15 ستمبر 1950ء کو [[ربوہ]] ، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ آپ بانی جماعت احمدیہ [[مرزا غلام احمد]] صاحب قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد صاحب کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد صاحب جبکہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم صاحبہ تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد اور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔