"افسانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
افسانہ دوسری طرح کی کہانیوں سے اسی لحاظ سے منفرد اور ممتاز ہے کہ اس میں واضح طور پر کسی ایک چیز کی ترجمانی اور مصوری ہوتی ہے۔ ایک کردار، ایک واقعہ، ایک ذہنی کیفیت، ایک جذبہ، ایک مقصد، مختصر یہ کہ افسانے میں جو کچھ بھی ہو، ایک ہو۔<sup>[2]</sup> افسانے کی یہ خاصیت کہ یہ اپنے اختتام پر قاری کے ذہن پر واحد تاثر قائم کرتا ہے، وحدتِ تاثر کہلاتی ہے۔
 
=== حوالہ جات ===
1-اَدَبی اصطلاحات از انور جمال طابع نیشنل بُک فاؤنڈیشن۔
 
2- داستان سے افسانے تک از پروفیسر سیّد وقار عظیم طابع الوقار پبلی کیشنز۔
 
== مزید دیکھیے ==1-
* [[افسانچہ]]
2 -* [[طویل مختصر افسانہ]]
3-* [[پاکستانی افسانہ]]
 
2 - [[طویل مختصر افسانہ]]
 
3- [[پاکستانی افسانہ]]
==بیرونی روابط==
{{Commonscat|Short stories}}