"جگن ناتھ مندر، پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«تصغیر|رات میں مندر کا نظارہ '''جگن ناتھ مندر''' بھ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:05، 24 نومبر 2016ء

جگن ناتھ مندر بھگوان جگن ناتھ کے اعتراف میں تعمیر ایک مندر ہے۔ یہ مندر پوری، اڑیسہ میں واقع ہے۔ اس مندر کو ہندوؤں کے چار دھام میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ اس مندر ویشنو فرقے کا ہے۔ مندر کی سالانہ "رتھ یاترا" جشن بہت مشہور ہے۔ اس میں مندر کے تینوں اہم دیوتا، بھگوان جگن ناتھ، ان کے بڑے بھائی بلبھدر اور بہن سبھدرا تینوں، تین الگ الگ خوبصورت رتھوں پر تخت نشین ہوکر شہر کی یاترا (سفر) پر نکلتی ہیں۔.[1][2]

رات میں مندر کا نظارہ

کلنگ کے گنگ شاہی خاندان کے راجہ انتورمن چوڈگگ دیو نے مندر کی تعمیر شروع کی تھی۔[3]

یہ مانا جاتا ہے کہ ہر ہندو کو اپنی زندگی میں ایک بار یہاں ضرور آنا چاہتا ہے، یعنی یہ جگہ ہندوؤں کے لئے ایک خاص "تیرتھ استھان" ہے۔[4]

حوالہ جات

  1. Albertina Nugteren (2010)۔ "Weaving Nature Into Myth: Continuing Narratives Of Wood, Trees, And Forests In The Ritual Fabric Around The God Jagannath In Puri"۔ Journal For The Study Of Religion, Nature And Culture۔ 4.2: 159–172 
  2. "Jagannath Temple History"۔ Time۔ 1959-07-20 
  3. Amalananda Ghosh۔ An Encyclopaedia of Indian Archaeology۔ BRILL Academic۔ صفحہ: 161۔ ISBN 90-04-09264-1 
  4. "Jagannath Temple"