"پرل ہاربر" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
پرل ہاربر ([[انگریزی]]: Pearl Harbor) [[بحرالکاہل]] کے مجمع الجزائر [[ہوائی]] میں جزیرۂ [[او آہو]] پر [[امریکا]] کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران [[7 دسمبر]] [[1941ء]] کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ [[1887ء]] میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور [[1900ء]] میں اسے ایک اہم بحری اڈہ بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے [[جاپان]] کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
 
[[زمرہ:امریکہ]]
8,987

ترامیم