"انگریزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

i added some informative data.
(i added some informative data.)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
مادری زبان کے طور پر [[دُنیا|دنیا]] کی سب سے بڑی زبان [[جدید چینی]] ہے جسے 70 کروڑ افراد بولتے ہیں، اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں جس کی بدولت دنیا بھر میں انگریزی بولنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔
 
دنیا بھر میں تقریباًً 35 کروڑ 40 لاکھ افراد کی مادری زبان انگریزی ہے جبکہ ثانوی زبان کی حیثیت سے انگریزی بولنے والوں کی تعداد 15 کروڑ سے ڈیڑھ ارب کے درمیان ہے۔[[پاکستان]]،[[انڈیا]] اور [[بنگلادیس]] میں زبان آہستہ آہستہ وسعت پکڑ رہی ہے۔
 
انگریزی مواصلات، تعلیم، کاروبار، ہوا بازی، تفریح، سفارت کاری اور انٹرنیٹ میں سب سے برتر بین الاقوامی زبان ہے۔ یہ 1945ء میں [[اقوام متحدہ]] کے قیام سے اب تک اس کی باضابطہ زبانوں میں سے ایک ہے۔
گمنام صارف