"مدینہ منورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اسکی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ مدینہ المنورہ کے چاروں طرف فرشتے ہیں۔ اور دجال یہاں نہیں آسکے گا۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
}}
{{اسلام}}
'''مدینہ منورہ''' {{lang-ar|اَلْمَدِينَة اَلْمَنَوَّرَة}} مغربی سعودی عرب کےخطہ حجاز کا شہر جہاںشہر،جہاں حضرت محمد {{درود}} کا روضہ مبارک ہے۔ یہ شہر اسلام کا دوسرا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ءکی مردم شماری کےمطابق 9 لاکھ 18 ہزار 889 ہے۔ شہر کا اصل نام یثرب تھا لیکن حضرت محمد {{درود}}صلى الله عليه وسلم کی ہجرت مبارکہ کےبعد اس کا نام مدینۃ النبی رکھ دیا گیا جو بعد ازاں مدینہ بن گیا۔اسکی بنیاد اسلام پر ہیں۔ہے-
 
شہر کی سب سےاہم خصوصیت یہ ییکہ یہاں مسجد نبوی اور حضور نبی کریم {{درود}}صلى الله عليه وسلم کا روضہ مبارک ہے۔جس کی زیارت کےلئےہر سال لاکھوں فرزندان توحید یہاں پہنچتےہیں۔ تاریخ اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباءبھی مدینہ میں قائم ہے۔
مکہ مکرمہ کی طرح مدینہ منورہ میں بھی صرف مسلمانوں کو داخل ہونےکی اجازت ہے۔ دونوں شہروں میں قائم مختلف مساجد میں ہر سال حج پرکی لاکھوںمناسبت سےلاکھوں مسلمان عبادت کرتےہیں۔اسکی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ مدینہ المنورہمنورہ کے چاروں طرف فرشتے ہیں۔ اور دجال یہاں نہیں آسکے گا۔
 
== تاریخ ==