"چندرگپت موریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox royalty
| name = Chandraguptaچند Mauryaگپت موریا
| image= Chandragupt maurya Birla mandir 6 dec 2009 (31) (cropped).JPG
| caption = Statue of[[برلا Chandraguptaمندر، Mauryaدلی]] atمیں theچندر [[Birlaگپت Mandir,موریا Delhi]]کا بت
| alt = Statue of a standing young man in red stone.
| title = [[شہنشاہ|Samratسمراٹ]] [[Chakravartinچکرورتیں]]
|succession= [[موريا|Maurya]] [[شہنشاہ]]
| reign = 322BC - 298BC
| othertitles =
| predecessor = [[Dhanaدھنا Nanda]] of the [[Nanda Empireنند]]
| successor =[[اشوک اعظم]]
| spouse =[[دوردھرا]] اور سیلیوکس نکیٹر کی ایک بیٹی
| spouse =[[Durdhara]]
| issue =Bindusaraبندو سار
| house = [[موريا|Mauryaموریا شاہی خاندان]]
| father =
| mother =
| Religion = Jainismجین مت
| Wife = Daughter of Seleucus Nicator
| brothers =
|birth_date = 340 BC
|birth_place = [[پاٹلی پوترا]],، [[بہار (بھارت)]],، [[بھارت]]
|death_date = 298 BC
|death_place = [[Shravanbelgolaشروبیلگولا]],، [[کرناٹک]]<ref>[http://books.google.com/books?id=i-y6ZUheQH8C&printsec=frontcover#v=onepage&q&f=false Chandragupta Maurya and his times] By Radha Kumud Mookerji, 4th ed. 1966, p.40. ISBN 81-208-0405-8; 81-208-0433-3</ref>
}}
'''چندر گپت موریا''' (Chandragpta Maura) [[ہندوستان]] کی [[موریا|موریا سلطنت]] کا بانی تھا۔۔تھا۔ عام روایات کے مطابق یہ نند[چندر خاندان کا فرد تھا جوکسی بنا پر راجہ کی ناراضی سے ڈر کر [[پنجاب]] کی طرف بھاگ گیا تھا۔ [[پنجاب]] میں چندر گپت [[پنجاب]] و سرحد کے غیر مطمعین قبائل کا رہنما بن گیا۔ اس نے اپنے وزیر [[چانکیا]] یا [[کوٹلیا]] chanikya or Koutilya کی مدد سے یونانی بالادستی کے خلاف بغاوت کردی اور ایک سال کے اندر یونانی حکومت کے اثر و نفوز کو مٹا کر ایک نئے شاہی خاندان کی بنیاد رکھی۔ جو اس کی ماں کے نام سے موریہ تاریخ میں مشہور ہوا۔ چندر گپت یونانی اثرات کو زائل کرنے کے بعد مگدھ کی ریاست پر حملہ آور ہوا۔ اس جنگ میں نند خاندان کا آخری حکمران مارا گیا۔
چندر گپت سے [[تاریخ ہند]] کا ایک نیا دور شروع ہوا۔ جو شمالی ہند کے اتحاد اور ہندو تمذن کی نشونماہ نظام حکومت کی توسیع اور برہمنت کے اثر و رسوخ کے لحاظ سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ یہ پہلا حکمران ہے جس نے شمالی ہند کی تمام ریاستوں کو زیر کرکے ایک متحدہ حکومت کی بنیاد رکھی اور اپنی مملکت کو خلیج بنگال سے لیکر بحیرہ عرب تک وسیع کیا۔ اس نے اپنے چوبیس سالہ (322ء تا 298ء ق م) دور میں بڑی بڑی جنگیں لڑیں، جس میں سب سے اہم جنگ [[سکندر اعظم|سکندر]] کے سالار سلوکس Seleuces سے لڑی۔