"گگن میں تھال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== رابندر ناتھ ٹیگور کے خیال ==
بھارت کے قومی ترانے کا لکھاری [[رابندر ناتھ ٹیگور]] سے ایک بار نامور فلمکار [[بلراج ساہنی]]، جو اس وقت [[شانتی نکیتن]]، بنگال میں استاد تھے، نے سوال کیا کہ جس طرح [[جن گن من|بھارت کا قومی ترانہ]] انہوں نے لکھا ہے تو کیوں نہ تمام دنیا کے لئے بھی ایک ترانہ بھی لکھیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ تو پہلے سے ہی لکھا جا چکا ہے، سولہویں صدی میں گرو نانک کی طرف سے۔ یہ آرتی صرف [[زمین]] ہی نہیں، بلکہ پوری [[کائنات]] کے لئے ترانہ ہے۔ ٹیگور اس آرتی سے اتنے متاثر تھے کہ انہوں نے خود [[بنگالی زبان]] میں اس کا ترجمہ بھی کیا۔<ref name="barusahib"/>
 
== آرتی ==