"یوسف مہر علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''یوسف مہر علی''' (23 ستمبر، 1903ء - 2 جولائی، 1950ء) ایک ہندوستانی سیاسی ر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:01، 27 نومبر 2016ء

یوسف مہر علی (23 ستمبر، 1903ء - 2 جولائی، 1950ء) ایک ہندوستانی سیاسی رہنما اور سماجی مصلح تھے۔ وہ قومی مليشا، بمبئی یوتھ لیگ اور کانگریس سوشلسٹ پارٹی کے بانی تھے۔[1] انہوں نے مزدور اور کسان تحریک کو مضبوط بنانے میں حصہ لیا۔ جنگ آزادی کے دوران وہ آٹھ بار جیل میں رہنا پڑا۔[2] وہ 1942ء میں لاہور جیل سے بہار آئے اور پھر ممبئی کے میئر منتخب ہوئے۔[3]

انہوں نے ہندوستان چھوڑ دو تحریک میں بھی حصہ لیا۔[4]

حوالہ جات

  1. "Archived copy"۔ October 10, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 14, 2010 
  2. "Archived copy"۔ October 10, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 14, 2010 
  3. http://www.mcgm.gov.in/irj/portal/anonymous/qllisthistory
  4. Article in the Tribune about 'Simon Go Back' agitation