"خام ملکی پیداوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2014 data and new scale to adjust for inflation changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
کسی مخصوص مدت (عموماً مالیاتی سال) کے دوران کسی ملک کی حدود میں پیدا ہونیوالی تمام [[اشیاء]] اور [[خدمات]] کی بازار میں موجود قدر (مارکیٹ ویلیو) خام ملکی پیداوار (GDP - Gross Domestic Product) کہلاتی ہے۔یہ معاشی ترقی کا سب سے اہم شماریاتی اشاریہ ہے۔ اس میں وہ اشیاء اور خدمات شامل نہیں ہیں جو اس ملک کے شہری غیر ممالک میں پیدا کرتے ہیں۔ اگر ہم اس میں وہ اشیاء اور خدمات شامل کر دیں جو اس ملک کے شہری غیر ممالک میں پیدا کرتے ہیں اور وہ پیداوار تفریق کریں جو غیر ملکی اس ملک میں کر رہے ہیں تو اسے [[خام قومی پیداوار]] (GNP - Gross National Product) کہتے ہیں۔
* <span style='color: Green'>تمام ممالک کی فہرست مع مکمل مواد کے لیے دیکھیں۔۔</span> [[فہرست ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار]]
 
==اقتباس==
:Behind the confusion in government economists’ minds is a false conviction that GDP records the performance of an economy. This is wrong. GDP is just a money-total at a previous point in time, and no more than that. It is not a measure of economic progress or regress. A change in GDP reflects only a change in the quantity of money in the economy, so it is perfectly possible for an economy to contract, or even collapse, while nominal GDP rises.<ref>[http://www.politicalamerican.us/tag/economy-of-india/ “Economy of India”]</ref>
 
{{Commonscat|Gross domestic product}}