"معاہدہ سیورے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: gl:Tratado de Sèvres
م robot Modifying: ku:Peymana Sevr'ê; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:Greekhistory.GIF|thumb|300px| معاہدہ سیورے کے تحت یونان کو عطا کردہ علاقے ]]
 
'''معاہدہ سیورے''' (انگریزی:Treaty of Sevres) [[جنگ عظیم اول]] کے بعد 10 اگست 1920ء کو [[اتحادی قوتوں]] اور [[سلطنت عثمانیہ]] کے درمیان طے پانے والا امن معاہدہ تھا۔ اس معاہدے پر عثمانی سلطنت نے دستخط کردیئے تھے لیکن اسے [[ترکی]] کی جمہوری تحریک نے مسترد کردیا اور اس معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ [[مصطفی{{ا}} کمال اتاترک]] کی زیر قیادت اس تحریک نے معاہدے کے بعد ترکی کی جنگ آزادی کا اعلان کردیا اور [[قسطنطنیہ]] (موجودہ [[استنبول]]) میں بادشاہت کو ختم کرکے ترکی کو جمہوریہ بنادیا۔
 
== سلطنت عثمانیہ کی عظیم شکست ==
سطر 11:
[[انقرہ]] میں ترکی کی قومی اسمبلی نے معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے مغربی اناطولیہ میں یونانی افواج کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی کو روکا۔ مارچ 1921ء میں مصطفی{{ا}} کمال کے حامیوں نے [[سوویت یونین|سوویت روس]] کی [[بالشویک]] حکومت سے دوستی کا معاہدہ کرلیا جس کے نتیجے میں کمالیوں نے ستمبر 1922ء تک یونان کو شکست دے کر اس کی افواج کی اناطولیہ سے نکال باہر کیا۔ اس زبردست فتح کے بعد [[جنگ عظیم اول]] کے اتحادی مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور ہوگئے اور 1923ءمیں [[سوئٹزرلینڈ]] کے شہر [[لوزان]] میں معاہدہ سیورے کو ترکی کے حق میں منسوخ کردیا گیا۔ [[معاہدہ لوزان]] ترکی کی عظیم فتح سمجھا جاتا ہے ۔
 
== مزید دیکھئے ==
[[معاہدہ لوزان]]
سطر 25:
== بیرونی روابط ==
[http://www.lib.byu.edu/~rdh/wwi/versa/sevindex.html/ معاہدہ سیورے کا متن]
 
 
سطر 51:
[[he:הסכם סוור]]
[[ka:სევრის ხელშეკრულება]]
[[ku:Peymana SêwrêSevr'ê]]
[[lv:Sevras līgums]]
[[hu:Sèvres-i békeszerződés]]